Home Current Affairs نواز شریف نے کنٹینر استعمال کرنے سے کیوں انکار کر دیا۔۔۔؟؟؟

نواز شریف نے کنٹینر استعمال کرنے سے کیوں انکار کر دیا۔۔۔؟؟؟

0 second read
Comments Off on نواز شریف نے کنٹینر استعمال کرنے سے کیوں انکار کر دیا۔۔۔؟؟؟
0
12

اسلام آباد ( 10 اگست2017ء) سینیٹر چوہدری تنویر نواز شریف کے لئے کنٹینر میں ہی مصروف رہے۔ عوام کو گھروں سے کون نکالے گا ۔ نواز شریف نے اظہار ناراضگی کرتے ہوئے کنٹینر استعمال کرنے سے انکار کر دیا۔ معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کو جب میاں نواز شریف کو بتایا گیا کہ کنٹینر بالکل تیار ہے جس میں ایک بیڈ، واش روم، چند افراد کے ساتھ میٹنگ کرنے کے لئے لگڑری کرسی کے ساتھ سائیڈ باکس سب موجود ہے۔ نواز شریف نے صرف اتنا کہہ کر ٹال دیا ہے کہ عوام گھروں سے باہر نکالنے میں فرشتے آئیں گے۔ کنٹینر پر ہی تمام توانائیاں صرف کر دی گئیں میں اپنی ہی گاڑی پر سفر کروں گا ۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…