Home Current Affairs نواز شریف کو وزیر اعظم کا پروٹوکول کیوں دیا جا رہا ہے۔۔۔؟؟؟

نواز شریف کو وزیر اعظم کا پروٹوکول کیوں دیا جا رہا ہے۔۔۔؟؟؟

0 second read
Comments Off on نواز شریف کو وزیر اعظم کا پروٹوکول کیوں دیا جا رہا ہے۔۔۔؟؟؟
0
13

اسلام آباد ( 09 اگست 2017ئ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی( ن) لیگی کارکنوں کے ہمراہ احتجاجی ریلی پر تو اعتراضات ا±ٹھ ہی رہے تھے۔ لیکن ان کے سکیورٹی انتظامات پر بھی سوالات اٹھائے گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نواز شریف کی آمد کے پیش نظر جناح ایونیو پر روٹ لگا دیا گیا ہے۔ میڈیا چینل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی جناح ایونیو پر آمد کے پیش نظر پروٹوکول کے تحت روٹ لگایا گیا اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ جس کی ایک وجہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا ان کے ہمراہ ہونا ہے۔ موقع پر موجود اہلکار کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے ہمراہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی جائیں گے اسی لیے انہیں وزیر اعظم جیسا پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…