Home Current Affairs نواز شریف کاقافلہ آج صبح دس بجے پنجاب ہاوس سے روانہ ہوگا

نواز شریف کاقافلہ آج صبح دس بجے پنجاب ہاوس سے روانہ ہوگا

0 second read
Comments Off on نواز شریف کاقافلہ آج صبح دس بجے پنجاب ہاوس سے روانہ ہوگا
0
21

اسلام آباد(08 اگست2017ئ)سابق وزیراعظم نواز شریف کاقافلہ آج منگل کی صبح10بجے پنجاب ہاو¿س سے روانہ ہوگا۔گاڑی سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار ڈرائیورکریںگے۔نوازشریف پنجاب ہاو¿س سے ڈی چوک اورزیروپوائنٹ تک فیض آبادتک اپنی گاڑی میں سفرکریں گے اوران کی گاڑی سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارخان ڈرائیوکریں گے ۔راولپنڈی میں داخل ہوتے وقت نوازشریف کنٹینرمیں سوارہوں گے۔یاد رہے کہ 2009 میں وکلا تحریک کے دوران وزیراعظم نواز شریف کے دوروں کے دوران ان کی گاڑی پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن ڈرائیو کرتے تھے۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…