Home Current Affairs مختلف شا ہراہوں پر رات کے اندھیرے میں سا بق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف وال چا کنگ اور بینرز آویزاں

مختلف شا ہراہوں پر رات کے اندھیرے میں سا بق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف وال چا کنگ اور بینرز آویزاں

0 second read
Comments Off on مختلف شا ہراہوں پر رات کے اندھیرے میں سا بق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف وال چا کنگ اور بینرز آویزاں
0
14

فیصل آباد( 09 اگست2017ئ)فیصل آباد کی مختلف شا ہراہوںپر رات کے اندھیرے میں سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خلاف وال چا کنگ بینرز آویزاںتفصیل کے مطا بق گز شتہ رات (ن) لیگ کے سیا سی مخا لفین مین شا ہراہوں پر سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف خلاف وال چا کنگ کر دی گئی جی سی یو نیورسٹی کے چاروں اطراف کی وال چا کنگ میں انتہا ئی ہتک آمیز نعرے لکھے گئے مختلف شا ہراہوں اور سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے جا نے والے جلوسوں اور ریلیوں کے راستوں پر بھی ہتک آمیز نعروں پر مبنی بینرز اور سٹمرز لگا ئے گئے تھے جن ضلعی انتظا میہ نے اتار دیا تا ہم وال چا کنگ ختم نہ کی جا سکی ہتک آمیز نعروں اور وال چا کنگ پر تحریر سے پتہ چلتا ہے کہ یہ کام (ن) لیگ کی سیاسی حریف سیا سی جماعت پی ی آٹی کے کار کنونںکا ہی ہو سکتا ہے۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…