Home Uncategorized پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری کی طبیعت خراب۔۔۔ہسپتال منتقل

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری کی طبیعت خراب۔۔۔ہسپتال منتقل

0 second read
Comments Off on پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری کی طبیعت خراب۔۔۔ہسپتال منتقل
0
22

لاہور ( 09 اگست 2017ئ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت 30 گھنٹے مسلسل سفر کے باعث رات گئے خراب ہوئی۔ ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت خرابی پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے آرام سے انکار کرتے ہوئے کہاکہ شریف خاندان کو منطقی انجام تک پہنچائے بغیر آرام نہیں کروں گا۔ پارٹی سربراہ کی خراب طبیعت دیکھ کر کارکنان اور پارٹی رہنما پریشانی میں مبتلا ہو گئے۔ کارکنان سے قائد کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل کی۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Uncategorized
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…