Home Current Affairs شہبازشریف کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے اورشاہدخاقان کومدت مکمل ہونے تک وزیراعظم برقراررکھنے کاامکان

شہبازشریف کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے اورشاہدخاقان کومدت مکمل ہونے تک وزیراعظم برقراررکھنے کاامکان

0 second read
Comments Off on شہبازشریف کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے اورشاہدخاقان کومدت مکمل ہونے تک وزیراعظم برقراررکھنے کاامکان
0
26

اسلام آباد( 02 اگست2017ء) وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے اورشاہدخاقان عباسی کومدت مکمل ہونے تک وزیراعظم برقراررکھنے کاامکان ہے ،حتمی فیصلہ چندروزمیں ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم لیگ( ن) کی قیادت کاخیال ہے کہ شہبازشریف کوپنجاب میں رہناضروری ہے اس لئے انہیں ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لیناچاہئے ۔ان کی جگہ کسی اوررہنماکوپارٹی کاٹکٹ دیاجائے اورموجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے تک شاہدخاقان عباسی کوہی وزیراعظم برقراررکھاجائے۔اس حوالے سے حتمی فیصلہ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے آئندہ اجلاس میں متوقع ہے جوآئندہ چندروزمیں ہوگا۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…