Home Current Affairs تحریک انصاف نے نوازشریف کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔۔۔ نواز شریف کی سیاسی اور حکومتی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ

تحریک انصاف نے نوازشریف کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔۔۔ نواز شریف کی سیاسی اور حکومتی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ

0 second read
Comments Off on تحریک انصاف نے نوازشریف کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔۔۔ نواز شریف کی سیاسی اور حکومتی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ
0
15

اسلام آباد (9اگست۔2017ئ)پاکستان تحریک انصاف رہنما یاسمین راشد نے نوازشریف کےخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔درخواست پولیٹیکل پارٹیزآرڈر2002 کےسیکشن 5کےتحت دائرکی گئی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کی سیاسی اور حکومتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جائے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نوازشریف کوئی سیاسی عہدہ نہیں رکھ سکتے۔ نوازشریف کی نااہلی کے بعد ان کے نام پرموجود جماعت کالعدم قراردی جائے۔ نوازشریف کی وزارت عظمیٰ اور وفاقی کابینہ کیلئے کی جانےوالی نامزدگیاں غیرقانونی قراردی جائیں۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…