Home Current Affairs سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے درخواست دائرکر دی گئی

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے درخواست دائرکر دی گئی

0 second read
Comments Off on سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے درخواست دائرکر دی گئی
0
21

اسلام آباد ( 02 اگست 2017ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں حسن نواز ، حسین نواز، مریم نواز ، اسحاق ڈار اور کیپٹن (ر) صفدر کو بھی فریق بنایا گیا۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پانامہ کیس کے فیصلے کی روشنی میں سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس حکم کے بعد عین ممکن ہے کہ فریقین بیرون ملک روانہ ہو جائیں۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ فریقین کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لیے ایف آئی اے ، امیگریشن حکام اور سیکرٹری داخلہ کو احکامات جاری کیے جائیں۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…