Home Current Affairs بریکنگ نیوز۔۔۔نواز شریف کی گاڑی نے بچے کو ٹکر مار دی

بریکنگ نیوز۔۔۔نواز شریف کی گاڑی نے بچے کو ٹکر مار دی

0 second read
Comments Off on بریکنگ نیوز۔۔۔نواز شریف کی گاڑی نے بچے کو ٹکر مار دی
0
12

گجرات(11اگست 2017ء) سابق وزیراعظم نوازشریف کی گاڑی کی ٹکرسے بچہ زخمی ہوگیا۔بچے کوفوری طبی امدادفراہم کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کالاہورکیلئے براستہ جی ٹی روڈ رقافلہ لالہ موسیٰ سے گزررہاتھا کہ نوازشریف کی گاڑی سے بچہ ٹکراگیا۔جس کے نتیجہ میں بچہ زخمی ہوگیا۔تاہم بچے کوفوری طبی امدادفراہم کردی گئی ہے۔واضح رہے سابق وزیراعظم محمدنوازشریف کی لاہوربراستہ جی ٹی روڈ روانگی کاآج تیسراروزہے۔گزشتہ روزنوازشریف جہلم میں قیام کیا۔آج نوازشریف کاقافلہ گجرات کے قریب پہنچ گیاہے۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…