Home Current Affairs اگر کلثوم نواز کو وزیر اعظم بنایا گیا تو اپوزیشن کا ردے عمل کیا ہو گا؟

اگر کلثوم نواز کو وزیر اعظم بنایا گیا تو اپوزیشن کا ردے عمل کیا ہو گا؟

0 second read
Comments Off on اگر کلثوم نواز کو وزیر اعظم بنایا گیا تو اپوزیشن کا ردے عمل کیا ہو گا؟
0
26

اسلام آباد ( 02 اگست 2017ء): نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مبشر لقمان نے حامد میر سے کہا کہ شہباز شریف نے اب تک اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا۔ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ان کی جگہ کلثوم نواز کو 8 ماہ کے لیے وزیر اعظم بنا دیا جائے۔ جس پر حامد میر نے کہا کہ بطور وزیر اعظم اگر بیگم کلثوم نواز آتی ہیں تو یہ ایک ایسا فیصلہ ہو گا جس کی (ن) لیگ کے اندر اور باہر دونوں طرف سپورٹ ہو گی۔انہوں نے کہا کہ میں خود عینی شاہد ہوں کہ مشرف کے دور میں بیگم کلثوم نواز نے بڑی بہادری کے ساتھ پارٹی کوسنبھالا اور مشرف کے خلاف مہم چلائی۔ اگر بیگم کلثوم نواز کو وزیر اعظم بنایا گیا تو نہ صرف (ن) لیگ بلکہ اپوزیشن کے رہنما بھی انہیں سپورٹ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

 

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…