Home Current Affairs نئی وفاقی کابینہ میں اسحاق ڈار کو کونسی سیٹ سنبھالنے کو ملی۔۔۔

نئی وفاقی کابینہ میں اسحاق ڈار کو کونسی سیٹ سنبھالنے کو ملی۔۔۔

0 second read
Comments Off on نئی وفاقی کابینہ میں اسحاق ڈار کو کونسی سیٹ سنبھالنے کو ملی۔۔۔
0
22

اسلام آباد (03 اگست 2017ئ) عبوری وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے حلف ا±ٹھانے کے بعد سے ہی نئی وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب پر سب کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطانق نئی وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب کل ہونے کا امکان ہے۔ چوہدری نثار علی خان نئی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں ہوں گے جبکہ اسحاق ڈار نواز شریف کے کہنے پر وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ جس کے تحت اسحاق ڈار نئی وفاقی کابینہ میں بھی بطور وزیر خزانہ شامل ہوں گے۔ کابینہ کے دیگر ارکان کے ناموں پر نواز شریف نے دیگر پارٹی رہنماو¿ں سے مشاورت کا آغاز بھی کر دیا ہے تاہم ابھی کسی بھی فہرست کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…