Home Current Affairs عمران خان کون ہوتے ہیں سوال کرنے والے۔۔۔ موٹروے سے جائیں یا جی ٹی روڈ سے نواز شریف کی مرضی

عمران خان کون ہوتے ہیں سوال کرنے والے۔۔۔ موٹروے سے جائیں یا جی ٹی روڈ سے نواز شریف کی مرضی

0 second read
Comments Off on عمران خان کون ہوتے ہیں سوال کرنے والے۔۔۔ موٹروے سے جائیں یا جی ٹی روڈ سے نواز شریف کی مرضی
0
20

اسلام آباد (08 اگست2017ئ) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سینیٹر الیاس بلور منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ الیاس بلور نے کہا کہ ہر شہری کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نواز شریف3مرتبہ ملک کے وزیراعظم رہے ہیں اور ان کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی اگر مناسب سمجھیں تو اسمبلی رکنیت سمیت تحریک انصاف سے استعفیٰ دیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ نواز شریف کو کہیں کہ وہ موٹرے سے جائیں یا جی ٹی روڈ سے جائیں۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…