Home Current Affairs عمران خان نااہلی کیس ، مسلم لیگ (ن )کے رہنما حنیف عباسی نے اضافی دستاویزات جمع کروا دیں

عمران خان نااہلی کیس ، مسلم لیگ (ن )کے رہنما حنیف عباسی نے اضافی دستاویزات جمع کروا دیں

0 second read
Comments Off on عمران خان نااہلی کیس ، مسلم لیگ (ن )کے رہنما حنیف عباسی نے اضافی دستاویزات جمع کروا دیں
0
196

اسلام آباد ( 01 اگست2017ء) سپریم کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے عمران خان نااہلی کیس میں اضافی دستاویزات جمع کروادی گئی ہیں۔ جن میں 1997 ءکے کاغذات نامزدگی،برطانوی پاو¿نڈز اور ڈالر کی قیمت کے تقابلی جائزے پرمشتمل دستاویزات کے علاوہ عمران خان کے مختلف نجی ٹی وی انٹرویوز اور عمران خان کی کتاب کے حوالے بھی شامل ہیں۔، دستاویزات کے مطابق عمران خان نے 1997 ء میں قومی اسمبلی کی 7 نشستوں پر انتخاب میں حصہ لیا۔ اور کاغذات نامزدگیوں کے اندراج میں فرق موجود ہے ، عمران خان نے کرنسی ریٹ کے بارے میں بھی غلط اعدادوشمار جمع کروائے ہیں۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…