Home Current Affairs اسلام آباد ہائیکورٹ میں ن لیگ کی ریلی رکوانے کی دونوں درخواستیں خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ن لیگ کی ریلی رکوانے کی دونوں درخواستیں خارج

0 second read
Comments Off on اسلام آباد ہائیکورٹ میں ن لیگ کی ریلی رکوانے کی دونوں درخواستیں خارج
0
12

اسلام آباد ( 09 اگست 2017ء) اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن) کی ریلی رکوانے سے متعلق دونوں درخواستیں خارج کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی ریلی رکوانے کے لیے پی ٹی آئی رہنما عثمان سعید بسرا اور پروفیسر وحید کمال نے درخواستیں دائر کر رکھی تھیں۔ جن پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی اور دونوں درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دیا۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…