Home Current Affairs نواز شریف کی تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔۔۔( اعتزاز احسن)

نواز شریف کی تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔۔۔( اعتزاز احسن)

0 second read
Comments Off on نواز شریف کی تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔۔۔( اعتزاز احسن)
0
12

اسلام آباد (10 اگست 2017ئ) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق معروف قانون دان، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے شریف خاندان پر نرم ہاتھ رکھا ہے۔ نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف جتنے شواہد سامنے آئے اس کے بعد سپریم کورٹ کا فیصلہ بہت نرم ہے۔ تاہم پھر بھی وہ سمجھتے ہیں کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔ اگر نااہلی کا ہی فیصلہ دینا تھا تو پھر نااہلی صرف ایک مدت کیلئے ہونی چاہیئے نہ کہ تاحیات۔ ان کی رائے میں تاحیات نااہلی ناانصافی ہے۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…