Home Current Affairs الیکشن کمیشن نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے لیے انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے لیے انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

0 second read
Comments Off on الیکشن کمیشن نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے لیے انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا
0
35

اسلام آباد (02 اگست 2017ء)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں این اے 120میں ضمنی انتخاب کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضابطہ اخلاق جاری ہونے کے بعد حلقے میں کوئی تقری یا تبادلہ نہیں کیا جائے گا۔ انتخابی مہم پر پندرہ لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ نہیں کی جائے گی۔ ضابطہ اخلااق کے مطابق وزیر اعظم یا حکومتی نمائندے ضابطہ اخلاق جاری ہونے کے بعد حلقے کا دورہ نہیں کرسکتے۔ جبکہ وفاقی اور صوبائی حکومت حلقے میں موجود حکومتی مشینری بھی استعمال نہیں کر سکتے۔ یاد رہے کہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 17ستمبر کو ہو گی۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…