Home Current Affairs رہنما عائشہ گلالئی کا عمران خان کے خلاف تمام ثبوت دینے کاا علان۔۔۔

رہنما عائشہ گلالئی کا عمران خان کے خلاف تمام ثبوت دینے کاا علان۔۔۔

0 second read
Comments Off on رہنما عائشہ گلالئی کا عمران خان کے خلاف تمام ثبوت دینے کاا علان۔۔۔
0
16

اسلام آباد ( 04 اگست 2017ء) پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے خلاف تمام ثبوت لیگل فورم پر دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی نے کہاکہ میں عمران خان کے خلاف میرے پاس تمام ثبوت موجود ہیں اور میں یہ تمام ثبوت لیگل فورم پر دوں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مجھے شادی کا پیغام بھی دیا اور بے ہودہ پیغامات بھی بھیجتے رہے جس کے میرے پاس تمام ثبوت ہیں۔انہوں نے مجھ سے اکیلے ملنے کو بھی کہا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی کی دیگر خواتین رہنماؤں کو بھی غلیظ پیغامات بھیجے گئے ہوں گے۔ عائشہ گلالئی نے پارٹی چھوڑنے کے تھوڑی دیر بعد ہی پارٹی چئیرمین پر سنگین الزامات عائد کر دئے تھے۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…