Ammarah – Hot Lookups http://hotlookups.com Its for the folks! Fri, 11 Aug 2017 11:33:25 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=4.9.1 http://hotlookups.com/wp-content/uploads/2017/06/cropped-19073700_1330168827091107_2034193443_n-32x32.png Ammarah – Hot Lookups http://hotlookups.com 32 32 نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟ http://hotlookups.com/child-murder-with-x_pm/ Fri, 11 Aug 2017 11:31:42 +0000 http://hotlookups.com/?p=2077 گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گاڑی کی ٹکرسے کسی بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں لگتا۔کیونکہ نواز شریف کے قافلے کی رفتارانتہائی سست ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لالہ موسیٰ میں نوازشریف کے قافلے کی گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق بچے کے واقعہ پرردعمل دیتے ہوئے …

The post نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟ appeared first on Hot Lookups.

]]>
گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گاڑی کی ٹکرسے کسی بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں لگتا۔کیونکہ نواز شریف کے قافلے کی رفتارانتہائی سست ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لالہ موسیٰ میں نوازشریف کے قافلے کی گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق بچے کے واقعہ پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ ممکن نہیں کہ گاڑی کے نیچے بچہ آکرجاں بحق ہواہے۔
انہوں نے کہاکہ نواز شریف کے قافلے کی رفتارانتہائی سست ہے۔ تاہم واقعے کی مکمل انکوائری کروائی جائے گی۔ ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ کچھ لوگ خبر کو غلط انداز میں پیش کررہے ہیں۔ واضح رہے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف کے قافلے کولالہ موسیٰ میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیاہے۔لالہ موسیٰ کے علاقے ڈنگہ میں ایلیٹ فورس کی گاڑی کی ٹکرسے 12سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔
بچہ نوازشریف کی گاڑی پرپھول پھینک رہاتھا۔نوجوان کی شناخت حامد کے نام سے ہوئی ہے۔جاں بحق بچہ رحمت آبادلالہ موسیٰ کارہائشی تھا۔جاں بحق بچے کے والدین اور بھائی لاش دیکھ کربے ہوش ہوگئے۔دوسری جانب بتایاجارہاہے کہ ایلیٹ فورس کی گاڑی بچے کوکچلنے کے بعد تیزی کے ساتھ آگے کی جانب روانہ ہوگئی۔

The post نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟ appeared first on Hot Lookups.

]]>
نواز شریف کے قافلے میں ایک ہزار سے زائد سرکاری گاڑیوں کا انکشاف۔۔۔ان گاڑیوں کا خرچ کون برداشت کرے گا http://hotlookups.com/who-provide-petrol-for-these-cars/ Fri, 11 Aug 2017 11:08:14 +0000 http://hotlookups.com/?p=2075 اسلام آباد (11 اگست2017ئ)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی میں ایک ہزار سے زائد سرکاری گاڑیوں کے استعمال اور ان گاڑیوں کے لئے تین روز تک سرکاری رسیدوں پر پٹرول کی مفت فراہمی کا انکشاف ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق600 گاڑیاں آزاد کشمیر ، 600 گاڑیاں گلگت بلتستان اور ہزارہ ڈویڑن سے نواز شریف …

The post نواز شریف کے قافلے میں ایک ہزار سے زائد سرکاری گاڑیوں کا انکشاف۔۔۔ان گاڑیوں کا خرچ کون برداشت کرے گا appeared first on Hot Lookups.

]]>
اسلام آباد (11 اگست2017ئ)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی میں ایک ہزار سے زائد سرکاری گاڑیوں کے استعمال اور ان گاڑیوں کے لئے تین روز تک سرکاری رسیدوں پر پٹرول کی مفت فراہمی کا انکشاف ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق600 گاڑیاں آزاد کشمیر ، 600 گاڑیاں گلگت بلتستان اور ہزارہ ڈویڑن سے نواز شریف کے قافلے کے لئے لائی گئیں ۔ان گاڑیوں کے لئے پٹرول کا انتظام بھی سرکاری وسائل سے کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق کسی رکن قومی اسمبلی و سینیٹ نے گاڑیوں کے قافلے کے لئے سرکاری کے بجائے پرائیویٹ گاڑیوں کے لئے احکامات جاری نہیں کئے ۔وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری بھی اپنی وزارت کی گاڑیاں نواز شریف کے قافلے میں لائے جبکہ ان گاڑیوں کے لئے پٹرول کیڈ کی وزارت کی رسیدوں پر جاری کیا گیا ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ نواز شریف کے ان قافلے میں ان گاڑیوں کے علاوہ بڑی تعداد میں سکیورٹی اور پنجاب پولیس کی گاڑیاں بھی شامل ہیں جن کے لئے پٹرول سرکاری وسائل سے لیا گیا اور سکیورٹی ایک ایسے شخص کو فراہم کی گئی جس کے پاس کوئی سرکاری عہدہ ہی نہیں ہے۔

The post نواز شریف کے قافلے میں ایک ہزار سے زائد سرکاری گاڑیوں کا انکشاف۔۔۔ان گاڑیوں کا خرچ کون برداشت کرے گا appeared first on Hot Lookups.

]]>
بریکنگ نیوز۔۔۔نواز شریف کی گاڑی نے بچے کو ٹکر مار دی http://hotlookups.com/nawaz-sharif-car-hit-a-child/ Fri, 11 Aug 2017 10:35:16 +0000 http://hotlookups.com/?p=2069 گجرات(11اگست 2017ء) سابق وزیراعظم نوازشریف کی گاڑی کی ٹکرسے بچہ زخمی ہوگیا۔بچے کوفوری طبی امدادفراہم کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کالاہورکیلئے براستہ جی ٹی روڈ رقافلہ لالہ موسیٰ سے گزررہاتھا کہ نوازشریف کی گاڑی سے بچہ ٹکراگیا۔جس کے نتیجہ میں بچہ زخمی ہوگیا۔تاہم بچے کوفوری طبی امدادفراہم کردی گئی ہے۔واضح رہے …

The post بریکنگ نیوز۔۔۔نواز شریف کی گاڑی نے بچے کو ٹکر مار دی appeared first on Hot Lookups.

]]>
گجرات(11اگست 2017ء) سابق وزیراعظم نوازشریف کی گاڑی کی ٹکرسے بچہ زخمی ہوگیا۔بچے کوفوری طبی امدادفراہم کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کالاہورکیلئے براستہ جی ٹی روڈ رقافلہ لالہ موسیٰ سے گزررہاتھا کہ نوازشریف کی گاڑی سے بچہ ٹکراگیا۔جس کے نتیجہ میں بچہ زخمی ہوگیا۔تاہم بچے کوفوری طبی امدادفراہم کردی گئی ہے۔واضح رہے سابق وزیراعظم محمدنوازشریف کی لاہوربراستہ جی ٹی روڈ روانگی کاآج تیسراروزہے۔گزشتہ روزنوازشریف جہلم میں قیام کیا۔آج نوازشریف کاقافلہ گجرات کے قریب پہنچ گیاہے۔

The post بریکنگ نیوز۔۔۔نواز شریف کی گاڑی نے بچے کو ٹکر مار دی appeared first on Hot Lookups.

]]>
گوجرانوالہ میں جے آئی ٹی کے قل پڑھے جائیں گے http://hotlookups.com/read-kull-of-jit-in-gujranwala/ Fri, 11 Aug 2017 09:52:43 +0000 http://hotlookups.com/?p=2061 جہلم ( 11 اگست2017ئ)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ میں جے آئی ٹی کے قل پڑھیں گے ۔ ہم نے عدالتی فیصلے پر عمل کر دیا ہے ۔عوام فیصلے کو نہیں مان رہے ہیں ۔ ہر کوئی فیصلے کے خلاف احتجاج کررہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ …

The post گوجرانوالہ میں جے آئی ٹی کے قل پڑھے جائیں گے appeared first on Hot Lookups.

]]>
جہلم ( 11 اگست2017ئ)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ میں جے آئی ٹی کے قل پڑھیں گے ۔ ہم نے عدالتی فیصلے پر عمل کر دیا ہے ۔عوام فیصلے کو نہیں مان رہے ہیں ۔ ہر کوئی فیصلے کے خلاف احتجاج کررہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہم نے تو فیصلے پر عملدرآمد کردیا لیکن عوام فیصلے کو نہیں مان رہے۔ ہر کوئی فیصلے کے خلاف احتجاج کررہا ہے ۔گوجرانوالہ میں جے آئی ٹی کے قل پڑھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ مخالفین ماضی کا حصہ بن چکے ۔احمقوں کی جنت میں نہ رہیںجی ٹی روڈ پر آکر دیکھیں۔وزیر مملکت طلال چوہددری نے کہا کہ عمران خان،شیخ رشید اور طاہر القادری اس سسٹم کے وائرس ہیں ۔ان کا صرف ایک علاج ہے وہ ہے میاں نواز شریف۔ نواز شریف عوام کے فیصلوں پر عمل درآمد کرانے نکلے ہیں۔ انہون نے کہا کہ سسٹم آگے نہیں بڑھے گا تو بڑا نقصان ہوسکتا ہے۔ سسٹم کو آگے بڑھنا چاہئے۔

The post گوجرانوالہ میں جے آئی ٹی کے قل پڑھے جائیں گے appeared first on Hot Lookups.

]]>
نواز شریف نےمککا دے مارا http://hotlookups.com/nawaz-sharif-hit/ Fri, 11 Aug 2017 09:21:22 +0000 http://hotlookups.com/?p=2059 جس کے بعد عابد شیر علی نے بھی نواز شریف کے سر پر مککا مارا ؟ ویڈیو دیکھئے

The post نواز شریف نےمککا دے مارا appeared first on Hot Lookups.

]]>

جس کے بعد عابد شیر علی نے بھی نواز شریف کے سر پر مککا مارا ؟ ویڈیو دیکھئے

The post نواز شریف نےمککا دے مارا appeared first on Hot Lookups.

]]>
مسلم لیگ (ن) والے عوام کو بے وقوف سمجھتے ہیں۔۔۔عمران خان کی نجی ٹی وی سے گفتگو http://hotlookups.com/mln-think-peoples-are-fool/ Fri, 11 Aug 2017 07:48:15 +0000 http://hotlookups.com/?p=2050 اسلام آباد (10 اگست2017ئ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے لوگ پاکستانی قوم کو بے وقوف سمجھتے ہیں۔نیب میں ان کی اور ان کے خاندان کی جعلسازی سامنے آ جائے گی۔ اگر پبلک کسی کے ساتھ ہے تو وہ نظر آتی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کے …

The post مسلم لیگ (ن) والے عوام کو بے وقوف سمجھتے ہیں۔۔۔عمران خان کی نجی ٹی وی سے گفتگو appeared first on Hot Lookups.

]]>
اسلام آباد (10 اگست2017ئ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے لوگ پاکستانی قوم کو بے وقوف سمجھتے ہیں۔نیب میں ان کی اور ان کے خاندان کی جعلسازی سامنے آ جائے گی۔ اگر پبلک کسی کے ساتھ ہے تو وہ نظر آتی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ پبلک تھی اس لئے نظر بھی آتی تھی۔ اگر آپ میں ایمانداری نہیں ہے تو لوگ ٹیکس کیوں دیں گے۔لاہور میں یہ ریلی نکال کر دیکھ لیں کہ عوام کس کے ساتھ ہے۔ہم اخلاقی کرپشن کی نہیں مالی کرپشن کا شکار ہیں۔
جمعرات کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ لوگ پاکستانی قوم کو بے وقوف سمجھتے ہیں۔یہ سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ میں جھوٹ بولتے رے۔جے آئی ٹی میں آنے والی چیزوں پر ان کو ڈوب کر مر جانا چاہیے۔یہ مشرف سے این آر او لے کر دس سال کیلئے سعودی عرب چلے گئے۔نیب میں ان کی اور ان کے خاندان کی جعلسازی باہر آ جائے گی۔ یہ 300ارب کی چوری کر کے سڑکوں پر ہاتھ ہلاتے پھر رہے ہیں کہ ہم مظلوم ہیں۔2013 میں کئی سیاسی جماعتوں نے کہا کہ انتخابات شفاف نہیں ہوئے۔
عمران خان نے کہا کہ میں نے سپریم کورٹ میں اپنے چالیس سال پرانے کاغذات جمع کروائے۔ انہوں نے کئی بار کہا کہ ہم سپریم کورٹ کا فیصلہ مانیں گے۔ حسن نواز اور حسین نواز کا لندن میں اربوں کا بزنس ہے۔ اگر پبلک کسی کے ساتھ ہے تو وہ نظر آتی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ پبلک تھی اس لئے نظر آتی تھی۔ آرٹیکل 62اور 63کسی لیڈر کیلئے بنیادی چیزہے۔اگر آپ میں ایمانداری نہیں ہے تو لوگ ٹیکس کیوں دیں گے۔اگر آپ ایماندار اور سچے نہیں ہیں تو مغربی جمہوریت میں آپ کوئی عہدہ نہیں لے سکتے۔ انہوں نے کہا کہ یہ لاہور میں ریلی نکال کر دیکھ لیں کہ عوام کس کے ساتھ ہیں۔ اخلاقی کرپشن کی نہیں مالی کرپشن کا شکار ہیں۔

The post مسلم لیگ (ن) والے عوام کو بے وقوف سمجھتے ہیں۔۔۔عمران خان کی نجی ٹی وی سے گفتگو appeared first on Hot Lookups.

]]>
نواز شریف نے کنٹینر استعمال کرنے سے کیوں انکار کر دیا۔۔۔؟؟؟ http://hotlookups.com/why-nawaz-sharif-refuse-container/ Fri, 11 Aug 2017 06:44:15 +0000 http://hotlookups.com/?p=2047 اسلام آباد ( 10 اگست2017ء) سینیٹر چوہدری تنویر نواز شریف کے لئے کنٹینر میں ہی مصروف رہے۔ عوام کو گھروں سے کون نکالے گا ۔ نواز شریف نے اظہار ناراضگی کرتے ہوئے کنٹینر استعمال کرنے سے انکار کر دیا۔ معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کو جب میاں نواز شریف کو بتایا گیا …

The post نواز شریف نے کنٹینر استعمال کرنے سے کیوں انکار کر دیا۔۔۔؟؟؟ appeared first on Hot Lookups.

]]>
اسلام آباد ( 10 اگست2017ء) سینیٹر چوہدری تنویر نواز شریف کے لئے کنٹینر میں ہی مصروف رہے۔ عوام کو گھروں سے کون نکالے گا ۔ نواز شریف نے اظہار ناراضگی کرتے ہوئے کنٹینر استعمال کرنے سے انکار کر دیا۔ معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کو جب میاں نواز شریف کو بتایا گیا کہ کنٹینر بالکل تیار ہے جس میں ایک بیڈ، واش روم، چند افراد کے ساتھ میٹنگ کرنے کے لئے لگڑری کرسی کے ساتھ سائیڈ باکس سب موجود ہے۔ نواز شریف نے صرف اتنا کہہ کر ٹال دیا ہے کہ عوام گھروں سے باہر نکالنے میں فرشتے آئیں گے۔ کنٹینر پر ہی تمام توانائیاں صرف کر دی گئیں میں اپنی ہی گاڑی پر سفر کروں گا ۔

The post نواز شریف نے کنٹینر استعمال کرنے سے کیوں انکار کر دیا۔۔۔؟؟؟ appeared first on Hot Lookups.

]]>
نواز شریف کی تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔۔۔( اعتزاز احسن) http://hotlookups.com/ehtzaz-ahsan-support-nawaz-sharif/ Fri, 11 Aug 2017 05:56:37 +0000 http://hotlookups.com/?p=2044 اسلام آباد (10 اگست 2017ئ) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق معروف قانون دان، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے شریف خاندان پر نرم ہاتھ رکھا ہے۔ نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف …

The post نواز شریف کی تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔۔۔( اعتزاز احسن) appeared first on Hot Lookups.

]]>
اسلام آباد (10 اگست 2017ئ) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق معروف قانون دان، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے شریف خاندان پر نرم ہاتھ رکھا ہے۔ نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف جتنے شواہد سامنے آئے اس کے بعد سپریم کورٹ کا فیصلہ بہت نرم ہے۔ تاہم پھر بھی وہ سمجھتے ہیں کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔ اگر نااہلی کا ہی فیصلہ دینا تھا تو پھر نااہلی صرف ایک مدت کیلئے ہونی چاہیئے نہ کہ تاحیات۔ ان کی رائے میں تاحیات نااہلی ناانصافی ہے۔

The post نواز شریف کی تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔۔۔( اعتزاز احسن) appeared first on Hot Lookups.

]]>
سابق وزیر اعظم نواز شریف کا 5 سال پرانا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل http://hotlookups.com/nawaz-sharif-old-confrence/ Wed, 09 Aug 2017 11:39:47 +0000 http://hotlookups.com/?p=2040 اسلام آباد ( 09 اگست 2017ء) مسلم لیگ( ن) آج ریلی کی صورت میں اسلام آباد سے روانہ ہوئی جس کے بعد جہلم اور گوجرانوالہ سے ہوتے ہوئے یہ ریلی نواز شریف کے ہمراہ لاہور پہنچے گی۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ( ن) لیگ کی یہ ریلی اس بات کا ثبوت ہے کہ …

The post سابق وزیر اعظم نواز شریف کا 5 سال پرانا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on Hot Lookups.

]]>
اسلام آباد ( 09 اگست 2017ء) مسلم لیگ( ن) آج ریلی کی صورت میں اسلام آباد سے روانہ ہوئی جس کے بعد جہلم اور گوجرانوالہ سے ہوتے ہوئے یہ ریلی نواز شریف کے ہمراہ لاہور پہنچے گی۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ( ن) لیگ کی یہ ریلی اس بات کا ثبوت ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور خود نواز شریف نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
تاہم اب سوشل میڈیا پر نواز شریف کا ایک 5 سالہ ویڈیو کلپ گردش کر رہا ہے جس میں وہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو وزارت عظمٰی چھوڑنے اور سپریم کورٹ کا فیصلہ مانتے ہوئے گھر جانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں نواز شریف نے کہا کہ پہلے آپ ک±رسی چھوڑیں اور گھر جائیں اور اگر سپریم کورٹ کا فیصلہ نا منظور ہے تو اپیل دائر کریں لیکن اس سے پہلے ک±رسی چھوڑیں۔ سیاسی تجزیہ کاروں اور سوشل میڈیا صارفین نے اس کلپ کو لے کر نواز شریف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو نصیحتیں کرنے والے نواز شریف جب خود وقت آیا ہے تو انہوں نے بھی سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔

The post سابق وزیر اعظم نواز شریف کا 5 سال پرانا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on Hot Lookups.

]]>
مختلف شا ہراہوں پر رات کے اندھیرے میں سا بق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف وال چا کنگ اور بینرز آویزاں http://hotlookups.com/wall-chalking-against-nawaz-sharif/ Wed, 09 Aug 2017 11:35:02 +0000 http://hotlookups.com/?p=2038 فیصل آباد( 09 اگست2017ئ)فیصل آباد کی مختلف شا ہراہوںپر رات کے اندھیرے میں سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خلاف وال چا کنگ بینرز آویزاںتفصیل کے مطا بق گز شتہ رات (ن) لیگ کے سیا سی مخا لفین مین شا ہراہوں پر سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف خلاف وال چا کنگ …

The post مختلف شا ہراہوں پر رات کے اندھیرے میں سا بق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف وال چا کنگ اور بینرز آویزاں appeared first on Hot Lookups.

]]>
فیصل آباد( 09 اگست2017ئ)فیصل آباد کی مختلف شا ہراہوںپر رات کے اندھیرے میں سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خلاف وال چا کنگ بینرز آویزاںتفصیل کے مطا بق گز شتہ رات (ن) لیگ کے سیا سی مخا لفین مین شا ہراہوں پر سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف خلاف وال چا کنگ کر دی گئی جی سی یو نیورسٹی کے چاروں اطراف کی وال چا کنگ میں انتہا ئی ہتک آمیز نعرے لکھے گئے مختلف شا ہراہوں اور سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے جا نے والے جلوسوں اور ریلیوں کے راستوں پر بھی ہتک آمیز نعروں پر مبنی بینرز اور سٹمرز لگا ئے گئے تھے جن ضلعی انتظا میہ نے اتار دیا تا ہم وال چا کنگ ختم نہ کی جا سکی ہتک آمیز نعروں اور وال چا کنگ پر تحریر سے پتہ چلتا ہے کہ یہ کام (ن) لیگ کی سیاسی حریف سیا سی جماعت پی ی آٹی کے کار کنونںکا ہی ہو سکتا ہے۔

The post مختلف شا ہراہوں پر رات کے اندھیرے میں سا بق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف وال چا کنگ اور بینرز آویزاں appeared first on Hot Lookups.

]]>