Home Current Affairs جاویدہاشمی نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کاعندیہ ظاہر کر دیا

جاویدہاشمی نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کاعندیہ ظاہر کر دیا

0 second read
Comments Off on جاویدہاشمی نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کاعندیہ ظاہر کر دیا
0
40

اسلام آباد( 02 اگست2017)کو سینئر سیاستدان جاویدہاشمی نے چیئرمین عمران خان کے خلاف عدالت جانے کاعندیہ دیدیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق منگل کے روزسینئرسیاستدان تحریک انصاف کے سابق صدرجاویدہاشمی نے اپنے بیان میں کہاکہ عمران خان نے مجھ پرجھوٹے الزامات لگائے ،عمران خان مجھ سے اورعوام سے معافی مانگیں ،اگرعمران خان نے معافی نہ مانگی توان کے خلاف ہتک عزت کادعویٰ دائرکروں گااورعمران خان کوعدالت لیکرجاو گا۔

Load More Related Articles
Load More By Ammarah
Load More In Current Affairs
Comments are closed.

Check Also

نوازشریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکرسے بچے کاجاں بحق ہوناممکن نہیں۔۔۔آخرکیوں ۔۔۔؟؟؟

گجرات(11اگست 2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے قافلے کی گا…